


Gender: Female
Name: xyz
Age: 1996
Marital Status: Single
Height:5.3
Nationality: 

Bachelor’s in mass communication from (university of punjab )
Mphill in universty of management and technology and continue in united states 
Working : Teahing in usa
Religion: islam
Sect: sunni
Cast: arain
Home Own/rent: Own 10 Marla in Al hafeez garden phase 2 Lahore.1 plot new lahore city 1 plot khaibayne ameen
*Green Card Holder* 
Father’s Occupation: Deceased —-
Mother: House wife
Siblings: 1 brother and 1 sister (both are doing software engineer in united states )
Age limit: under 30
Qualification: IT, CS, SE, Doctor, Engineer
Cast: Arain
Resident: should be from
&
No smoking and no drinking
*Must be high qualified good yasmin mrs munir

30 سالہ ماریہ ایک تعلیم یافتہ اور خودمختار خاتون ہے جو ایک ایماندار اور محنتی مگر غریب لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ اگر آپ رشتہ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے فارم بھر کر رابطہ کریں

.
Marriage proposal

Name: Noor Fatima
Age: 24
Cast: Mughal
Status: Single
Qualification: Bs
Family: 2 Brother 2 Father Mother
Father : Lawyer
Mother: House Wife
Residence: UK
and Pakistan 
Pakistani location Faislabad Pakistan

A graceful, well-educated, and confident girl with a pleasant personality. She is caring, respectful, and maintains a strong balance between a modern lifestyle and traditional family values. She was brought up in a cultured environment with strong morals.
.

جنس عورت
کاسٹ شیخ صدیقی سنی نظر و نیاز
عمر 41 مگر 30 کی لگتی ہے
رنگت صاف
قد چار فٹ نو انچ
خلئے افتہ
ایک بچی چھ سال
والدین حیات نہیں
تمام بہن بھائی شادی شدہ ہیں ۔
میں سادگی سے جلد سے جلد نکاح کرنا چاہتی ہوں شریعت کے حساب سے وہ انسان جو پانچ وقت نمازی ہو دین کا خدمت گزار ہو اور جو میری اور میری بچی کی پوری ذمہ داری لے سکے بس میری ایک ہی التجا ہے کہ وہ مجھے یہیں میرے بہن بھائیوں کے گھر والوں کے قریب ہی گھر لے کر رہے اور بس نکاح سے پہلے میری بچی کی تمام ذمہ داریاں لے لے میرے پاس کچھ نہیں ہے سوائے اللہ کے اور جو شخص مجھے اپنائے گا اس کا ہر طریقے سے خیال رکھوں گی کہ بس میری یہی ریکویسٹ ہے کہ فالتو لوگ جو ٹائم پاس کرنے والے ہیں وہ لوگ رابطہ نہ کریں صرف سیریس لوگ ہی رابطہ کریں جو ہماری ذمہ داری لے سکتا ہے کیونکہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ ایڈ دے رہی ہوں کیونکہ میرا اپنا کوئی نہیں اس بہن بھائیوں کے علاوہ ۔اور صرف کراچی کے لوگ یہ رابطہ کریں جزاک اللہ

سپین رشتہ گھر داماد
لڑکی عمر 30 سال
ذاتی بزنس ذات بھٹی
شہر گجرات
گھر داماد رشتہ کی تلاش ہے لڑکی ویل سیٹلڈ ہے
ویزہ لگوا کر دے گی فیملی کو سپورٹ بھی کرے گی

Report